وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے ایک مضمون شیئر کیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ کس طرح پالیسی کو فروغ دینا اور جدت طرازی، بھارت کے عالمی سطح پر اسٹیل کے رہنما بننے کے سفر کو تشکیل دے رہی ہیں
Posted On:
30 JUN 2025 1:35PM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک مضمون شیئر کیا جس میں بتایا گیا ہے کہ پالیسی میں کو فروغ دینا اور جدت طرازی کس طرح بھارت کے عالمی سطح پر اسٹیل کے لیڈر بننے کے سفر کو تشکیل دے رہی ہے۔
مرکزی وزیر جناب ایچ ڈی کماراسوامی کی ایک پوسٹ پر ردعمل دیتے ہوئے، وزیراعظم نے ایکس پر کہا:
‘‘انفراسٹرکچر اور دفاع سے لے کر الیکٹرک موبیلیٹی اور صاف توانائی تک، اسٹیل ایک ابھرتے ہوئے بھارت کی ریڑھ کی ہڈی ہے۔ مرکزی وزیر جناب@hd_kumaraswamy نے اس بات کو اجاگر کیا ہے کہ کس طرح پالیسی میں بہتری اور اختراعات بھارت کے اسٹیل کے عالمی رہنما بننے کے سفر کو مضبوط بنا رہی ہیں۔’’
****
ش ح۔ش ت۔ ش ت
U NO: 2279
(Release ID: 2140755)
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Assamese
,
Bengali-TR
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam