وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے شہریوں سے  من کی بات@100 کوئز میں حصہ لینے کی اپیل کی

Posted On: 11 APR 2023 2:28PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے  لوگوں سے من کی بات @100 کوئز میں حصہ لینے کے لیے کہا ہے۔

وزیر اعظم نے ٹوئٹ کیا:

’’ #MannKiBaatکوئز کے آخری چند دن باقی ہیں…اگر آپ نے ابھی تک اس میں حصہ نہیں لیا ہے، تو ضرور لیں اور گزشتہ 99 ایپی سوڈ کے شاندار سفر  کے گواہ بنیں جس میں مؤثر اجتماعی کوششوں کو اجاگر کیا گیا ہے۔

https://quiz.mygov.in/quiz/mann-ki-baat/

*****

ش ح – ق ت – ت ع

U: 3983


(Release ID: 1915610) Visitor Counter : 136