وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے 15 سے 18 سال کی عمر کے 2 کروڑ بچوں کے ویکسینیشن کی تعریف کی

Posted On: 08 JAN 2022 7:10PM by PIB Delhi

 

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہر ایک سے ویکسینیشن کی رفتار کو برقرار رکھنے کی اپیل کی ہے اور سب سے کہا ہے کہ وہ کووڈ مناسب پروٹوکول کی تعمیل کریں۔

مرکزی وزیر صحت ڈاکٹر منسکھ منڈاویہ کے ایک ٹویٹ کا حوالہ دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے کہا:

”بہت خوب! شاباش میرے نوجوان دوست۔

آئیے اس رفتار کو جاری رکھیں۔

 

میں ہر ایک سے کووڈ-19 سے متلعق تمام پروٹوکول پر عمل کرنے اور اگر آپ نے ابھی تک ویکسین نہیں لی ہے، تو ویکسین لگوانے کی تاکید کرتا ہوں۔“

**************

 

ش ح۔ ف ش ع- ع ا  

U: 239



(Release ID: 1788607) Visitor Counter : 143