پوسٹ کرنے کی تاریخ:
28 APR 2026 9:46AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گنگٹوک ، سکم میں ایک خوشگوار صبح کے وقت نوجوانوں کے ساتھ پرجوش فٹبال سیشن میں شرکت کی ۔
وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا:
‘‘گنگٹوک کی ایک خوبصورت صبح کے دوران سکم میں اپنے نوجوان دوستوں کے ساتھ فٹبال کھیلنے جیسا اورکچھ نہیں!’’
‘‘واضح طور پر ان نوجوانوں کے ساتھ ایک پرجوش فٹبال سیشن!’’
****
( ش ح ۔ ش م۔اش ق)
U. No. 6390