وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے ٹی وی 9 سمٹ 2026 میں اپنے خطاب کی اہم باتیں شیئر کیں
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
24 MAR 2026 9:13AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نئی دہلی میں ٹی وی 9 سمٹ 2026 میں اپنے خطاب کی اہم باتیں شیئر کیں۔
ایک علیحدہ پوسٹ میں، وزیر اعظم نے کہا ؛
’’ہندوستان اعتماد اور صلاحیت کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے!‘‘
انہوں نے کہا کہ عالمی بحران کے درمیان بھی ہندوستان نے مسلسل ترقی کو ترجیح دی ہے۔ اس کی صرف ایک نہیں بلکہ بہت سی مثالیں ہیں۔‘‘
’’فرق واضح ہے ۔‘‘
’’ہندوستان نے ہر چیلنج کو کامیابی کے موقع میں تبدیل کر دیا ہے۔‘‘
*****
ش ح۔ ک ح۔ش ا
U NO: 4748
(ریلیز آئی ڈی: 2244286)
وزیٹر کاؤنٹر : 13