وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے ایک مضمون شیئر کیا ہے جس میں امتحانات کے دوران ساتھی طلبہ اور والدین کے درمیان توازن اور ہم آہنگی کا ماحول قائم کرنے کی ترغیب دی گئی ہے
प्रविष्टि तिथि:
14 JAN 2026 1:53PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک مضمون شیئر کیا ہے جس میں امتحانات کے دوران ہم عمر ساتھیوں اور والدین کے درمیان توازن اور بہتر ماحول قائم کرنے کی ترغیب دی گئی ہے۔
مرکزی وزیر جناب جینت چودھری کی جانب سے ایکس پر کی گئی پوسٹ کے جواب میں پی ایم او انڈیا ہینڈل نے کہا:
“آئیں تعلیم میں دباؤ پر صبر کو ترجیح دیں!
نمبرات اور جانچ کی اپنی جگہ ہے، مگر یہ رہنمائی کا ذریعہ ہیں، منزل نہیں۔ مرکزی نائب وزیرمملکت جناب جینت چودھری نے اس مضمون میں ہم عمر ساتھیوں اور والدین کے درمیان متوازن ماحول پیدا کرنے کی ترغیب دی ہے۔
یہ امتحانات میں لازماً پڑھنے کے قابل مضمون ہے!”
******
( ش ح ۔ اع خ ۔ م ا )
Urdu.No-570
(रिलीज़ आईडी: 2214538)
आगंतुक पटल : 7