وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے پردھان منتری جن دھن یوجنا کے تبدیلی کے11 سال کو منایا
Posted On:
28 AUG 2025 1:20PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پردھان منتری جن دھن یوجنا (پی ایم –جے ڈی وائی) کی 11 ویں سالگرہ منائی، ایک تبدیلی کی پہل جس نے پورے ہندوستان میں مالی شمولیت کو نئی شکل دی ہے۔ جناب مودی نے اس بات کی تصدیق کی کہ پی ایم جے ڈی وائی نے وقار میں اضافہ کیا ہے اور لوگوں کو آخری میل تک مالی شمولیت کو حاصل کرکے اپنی قسمت خود لکھنے کی طاقت دی ہے۔
ایکس پر مائی گورنمنٹ انڈیا کی پوسٹس کا جواب دیتے ہوئے جناب مودی نے کہا:
‘‘مالی اخراج سے لے کر بااختیار بنانے تک! یہاں ایک جھلک ہے کہ کس طرح پی ایم جن دھن یوجنا نے پورے ہندوستان میں زندگیوں کو بدل دیا ہے’’۔
#11YearsOfJanDhan
‘‘جب آخری میل تک مالی طور پر منسلک ہوتا ہے، تو پورا ملک ایک ساتھ آگے بڑھتا ہے اور یہ بالکل وہی ہے جو پی ایم جن دھن یوجنا نے حاصل کیا ہے۔ اس نے وقار کو بڑھایا اور لوگوں کو اپنی تقدیر خود لکھنے کی طاقت دی۔’’
#11YearsOfJanDhan
*******
) ش ح –ظ ا- م ش)
UR No. 5392
(Release ID: 2161457)
Visitor Counter : 13
Read this release in:
Assamese
,
English
,
Khasi
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam