وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے شمال مشرقی ہندوستان کی تبدیلی پر ایک مضمون شیئر کیا

Posted On: 28 MAY 2025 1:18PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مرکزی وزیر برائے مواصلات اور شمال مشرقی خطے کےوزیر جناب جیوتی رادتیہ سندھیا کےتحریر کردہ ایک مضمون کو شیئر کیا۔
جناب مودی نے کہا کہ شمال مشرقی  ہندوستان  اب صرف ایک سرحدی خطہ نہیں رہا، بلکہ ترقی کی دوڑ میں سب سے آگے ہے۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا:

‘‘شمال مشرقی ہندوستان اب صرف ایک سرحدی علاقہ نہیں رہا، بلکہ یہ ترقی کی دوڑ میں سب سے آگے ہے۔مرکزی وزیر جناب @JM_Scindia نے اس خطے کے بطور ایک اسٹریٹجک مرکز کےاُبھرنے، تجارت، رابطے اور ہندوستان کے 30 ؍ٹریلین ڈالر کے وِکست بھارت وژن پر ایک تفصیلی مضمون تحریر کیا ہے۔ایک نظر ضرور ڈالیں!"

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(ش ح –م ع ن- ت ع)

U. No.1186


(Release ID: 2131965) Visitor Counter : 3