وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پیرس پیرالمپکس میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر بیڈمنٹن کھلاڑی سہاس یتھی راج کو مبارکباد دی

Posted On: 02 SEP 2024 11:35PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جاری  پیرس پیرا اولمپکس میں مردوں کے سنگلز ایس ایل 4 بیڈمنٹن مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر سہاس یتھی  راج کو مبارکباد دی۔

جناب مودی نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’# پیرا المپکس2024 میں  سہاس یتی راج کے مردوں کے سنگلز 4 ایس ایل  بیڈمنٹن  مقابلے میں چاندی کا باوقار تمغہ جیتنا   ایک شاندار کارنامہ! ہندوستان اس کی کامیابی پر خوش ہے۔ ہمیں کھیلوں کے تئیں ان کی ثابت قدمی اور عزم پر فخر ہے۔

@suhas_ly #Cheer4Bharat‘‘

*****

ش ح۔ع ح  ۔ رض

U:10468


(Release ID: 2051158) Visitor Counter : 42