وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جن دھن یوجنا کے انقلابی نتائج کو اجاگر کرتے ہوئے لِنکڈ ان  پر ایک  پوسٹ لکھی

Posted On: 28 AUG 2024 3:17PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جن دھن یوجنا کے 10 سال مکمل ہونے پر سوشل میڈیا پلیٹ فارم لِنکڈ ان پر ایک پوسٹ لکھی۔

'مالی شمولیت کی دہائی - پی ایم جن دھن یوجنا' کے عنوان سے پوسٹ اس پہل کے انقلابی نتائج کو اجاگر کرتی ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

"جن دھن یوجنا وقار، بااختیار بنانے اور مواقع کے بارے میں ہے۔ آج، جب ہم جن دھن کے 10 سال  منا  رہے ہیں، ایک پوسٹ کا اشتراک کر تے ہوئے میں نے @لنکڈان پراس پہل کے انقلابی نتائج کو اجاگر کرتے ہوئے لکھا  ہے۔"

ش ح۔ا ک ۔ رب

U:10263

 



(Release ID: 2049331) Visitor Counter : 20