وزیراعظم کا دفتر

جناب  سُجان آر چنائے نے پولینڈ اور نوا نگر کے درمیان مضبوط رابطے کے بارے میں تحریر کیا: وزیر اعظم

Posted On: 22 AUG 2024 9:41PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اعتراف کیا ہے کہ پولینڈ جام صاحب دگ وجے سنگھ جی رنجیت سنگھ جی جڈیجہ کی بہت عزت کرتا ہے۔ جناب مودی نے ہندوستان ٹائمز میں جناب سُجان آر چنائے کے تحریر کردہ  مضمون کے بارے میں بات کی جو پولینڈ اور نوا نگر کے درمیان مضبوط روابط کو  بیان کرتا ہے۔ جناب سُجان آر چنائے سابق سفیر ہیں۔

اس مضمون کے جواب میں، وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

‘‘پولینڈ جام صاحب دگ وجے سنگھ جی رنجیت سنگھ جی جڈیجہ کی بہت عزت کرتا ہے۔ اس مضمون میں، جنابSujanChinoy@ پولینڈ اور نوا نگر کے درمیان اس مضبوط رابطے کے بارے میں لکھتے ہیں۔’’

********

ش ح۔ ف ا۔ع ن

 (U: 10133)



(Release ID: 2047960) Visitor Counter : 8