وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے کھرچی پوجا کی مبارکباد دی

Posted On: 14 JUL 2024 9:18AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کھرچی پوجا کے موقع پر سبھی کو ، بالخصوص تری پورہ کے عوام  کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ کی:

’’کھرچی پوجا کے موقع پر سبھی کو، بالخصوص تری پورہ کے عوام کو مبارکباد! چتردش دیوتا کی رحمتیں ہم پر ہمیشہ قائم رہیں، اور ہم سب کے لیے خوشیاں اچھی صحت  لے کر آئیں۔ یہ ہم سب کی زندگیوں کو خوشحالی اور ہم آہنگی سے مالامال کر دے۔‘‘

**********

(ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:8312

 



(Release ID: 2033086) Visitor Counter : 15