وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

انڈونیشیا کے نومنتخب صدرنےوزیراعظم کو فون کیا، دونوں رہنماؤں نے کلیدی شراکت داری پرگفتگوکی

Posted On: 20 JUN 2024 1:07PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندرمودی کو انڈونیشیاکے نومنتخب صدرپرابووو سبیانتو کی طرف سے فون کال موصول ہوئی ۔

وزیراعظم نے ایکس پرپوسٹ کیا:

‘‘نومنتخب صدرپرابووو سبیانتوکی طرف سےفون کال موصول ہونے پربہت خوشی ہوئی۔ان کےآنے والی مدت صدار ت  کی کامیابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہارکیا۔ہم نے  ہندوستان اورانڈونیشیا کے درمیان  اس جامع کلیدی شراکت داری کو مضبوط کرنے کے طورطریقوں پر تبادلہ خیال کیا، جس کی بنیاد ہمارے تہذیبی رشتو ں پراستوارہے ۔ ’’

**********

 

 (ش ح۔س ب۔ ع آ)

U: 7620

 


(Release ID: 2026937) Visitor Counter : 37