وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نےگویانا سے شری رام بھجن مشترک کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
19 JAN 2024 1:36PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گویانا سے شری رام بھجن مشترک کیا۔
وزیراعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛
‘‘یہاں گویانا سے شری رام بھجن ہے۔ میں اس کوشش کے لئے گویانا کے ہندو دھارمک سبھا کی تعریف کرتا ہوں اور ہندو ثقافت اور اقدار کو مقبول بنانے کی ، ان کی دیگر کوششوں کے لئے بھی ، ان کی ستائش کرتا ہوں۔’’
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۰۰۰۰۰۰۰۰
(ش ح- ح ا - ق ر)
(19-01-2024)
U-3794
(ریلیز آئی ڈی: 1997760)
وزیٹر کاؤنٹر : 100
یہ ریلیز پڑھیں:
Kannada
,
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Bengali
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Malayalam