وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم کو شرمشٹھا مکھرجی کی جانب سے ’پرنب مائی فادر: اے ڈاٹر رمیمبرس‘ کتاب کی ایک کاپی موصول ہوئی

Posted On: 15 JAN 2024 6:45PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو سابق صدر جمہوریہ ہند کی بیٹی محترمہ شرمشٹھا مکھرجی کی طرف سے ’پرنب مائی فادر: اے ڈاٹر رمیمبرس‘ کتاب  کی ایک کاپی پیش کی گئی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’شرمشٹھا جی آپ سے مل کر اور پرنب بابو کے ساتھ ہوئی یادگار بات چیت کو یاد کرکے ہمیشہ خوشی ہوتی ہے۔ ان کی عظمت، حکمت اور علمی گہرائی آپ کی کتاب میں صاف نظر آتی ہے!‘‘

*****

ش ح – ق ت – م ص

U: 3629

 

 

 



(Release ID: 1996377) Visitor Counter : 69