وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے عنقریب منعقد ہونے والی جی پی اے آئی سربراہ کانفرنس  پر لنکڈاِن پوسٹ تحریرکی

Posted On: 08 DEC 2023 9:14AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مصنوعی ذہانت کے  حوالے سے عالمی شراکتداری  کےموضوع پر عنقریب منعقد ہونے والی سربراہ کانفرنس پر ایک لنکڈ ان پوسٹ تحریر کی ہے۔

یہ پوسٹ :.

  https://www.linkedin.com/pulse/celebrating-ai-indian-talent-narendra-modi-erl5f

 پردستیاب ہے۔

وزیراعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا :

‘‘ہم ایک دلچسپ دور میں جی رہے ہیں اور اس کو مزید دلچسپ بنانے والی چیز مصنوعی ذہانت ہے ، جو کہ :

ٹکنالوجی

اختراع کاری

طبی نگہداشت

تعلیم

کاشت  کاری 

اور مزید شعبوں پر مثبت  طورپر اثر انداز ہورہی ہے:

https://www.linkedin.com/pulse/celebrating-ai-indian-talent-narendra-modi-erl5f

12تاریخ کوشروع ہونے جارہی انتہائی دلچسپ جی پی اے آئی سربراہ کانفرنس پر ایک لنکڈ ان پوسٹ تحریر کی۔’’

 

********

 

  ش ح۔س ب ۔رم

U-2022   



(Release ID: 1983880) Visitor Counter : 69