وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے مڈغاسکر کے صدر کے طور پر دوبارہ منتخب ہونے پر آندرے راجویلینا کو مبارکباد دی

Posted On: 02 DEC 2023 7:29PM by PIB Delhi

 وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج مڈغاسکر کے صدر کے طور پر دوبارہ منتخب ہونے پر جناب آندرے راجویلینا کو مبارکباد پیش کی۔

وزیراعظم نریندر مودی نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’مڈغاسکر کے صدر کے طور پر دوبارہ منتخب ہونے پر @SE_Rajoelina  کو دلی مبارکباد۔ بھارت اور مڈغاسکر کی شراکت داری اور وژن ساگر کو مزید مستحکم کرنے کے لیے آپ کے ساتھ مل کر کام کرنے کے منتظر ہیں۔‘‘

***

(ش ح – ع ا – ع ر)

U. No. 1703


(Release ID: 1981999) Visitor Counter : 80