وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے ہندوستان کی جی-20 صدارت کی تکمیل پر خیالات قلمبند کیے
Posted On:
30 NOV 2023 5:30PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستان کی جی-20 صدارت کی تکمیل اور گزشتہ سال کے دوران مختلف طریقوں سے واسودھیو کٹمبکم - ایک زمین، ایک کنبہ، ایک مستقبل کے اصولوں کو تقویت دینے پر اپنے خیالات قلمبند کیے ہیں۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’جیسا کہ ہندوستان نے جی 20 کی صدارت مکمل کرلی ہے، اس پر چند خیالات قلمبند کئے ہیں کہ کس طرح واسودھیو کٹمبکم - ایک زمین، ایک کنبہ، ایک مستقبل کے اصولوں کو گزشتہ سال کے دوران مختلف طریقوں سے تقویت ملی۔ ہندوستان نے پائیدار ترقی کو آگے بڑھانے، خواتین کو بااختیار بنانے، کثیرالجہتی ترقی کو مضبوط بنانے اور بہت کچھ https://nm-4.com/Fy2eo6پر توجہ مرکوز کی۔ ‘‘
********
ش ح ۔ ع ح ۔ع ر
U. No.1607
(Release ID: 1981209)
Visitor Counter : 81
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam