وزیراعظم کا دفتر

 وزیراعظم  نے پیرا بیڈمنٹن خواتین کے ڈبلز ایس ایچ 6  مقابلے  میں کانسہ کا تمغہ جیتنے پرنتھیا سری سیون اور رچنا پٹیل کو مبارکباد دی

Posted On: 26 OCT 2023 9:01PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایشین پیرا گیمز میں  پیرا بیڈمنٹن خواتین  کے ڈبلز ایس ایچ 6  مقابلے  میں  کانسہ کا تمغہ جیتنے پرنتھیا سری سیو ن اور رچنا پٹیل کو مبارکباد  پیش کی ۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’ایشین پیرا گیمز میں پیرا بیڈمنٹن خواتین کی  ڈبلز ایس ایچ 6 مقابلے  میں کانسہ کا تمغہ جیتنے پر  @07nithyasre اور رچنا پیٹل کو مبارکباد۔

یہ حصولیابی  ان کے ہنر اور ان کی ٹیم ورک کی طاقت کی بدولت  ہے۔ مستقبل کی  کوششوں کے لیے نیک خواہشات۔‘‘

*************

 

( ش ح ۔ ش م۔ رض (

U. No.332



(Release ID: 1971852) Visitor Counter : 71