وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے ایشیائی پیرا گیمز 2022 میں ٹیبل ٹینس میں مردوں کے سنگلز - کلاس 1 مقابلے میں سندیپ ڈانگی کے ذریعہ کانسے کا تمغہ جیتنے پر جشن منایا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
25 OCT 2023 4:36PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نےچین کے ہانگژو میں جاری ایشیائی پیرا گیمز 2022 میں ٹیبل ٹینس میں مردوں کے سنگلز - کلاس 1 مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر سندیپ ڈانگی کو مبارکباد دی ہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’ٹیبل ٹینس میں مردوں کے سنگلز - کلاس 1 مقابلے میں کانسے کا تمغہ حاصل کرنے پر سندیپ ڈانگی کو شاباشی۔ ان کی غیر معمولی مہارت اور لگن نے ہمارے ملک کو عزت بخشی ہے۔ بھارت ان کی اس کامیابی پر بے حد خوش ہے۔‘‘
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔م ع۔ن ا۔
U- 241
(ریلیز آئی ڈی: 1970988)
وزیٹر کاؤنٹر : 181
یہ ریلیز پڑھیں:
Kannada
,
Malayalam
,
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Assamese
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu