وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے ایشیائی پیرا گیمز 2022 میں مردوں کے ڈبلز ریکرو مقابلے میں پیرا تیز اندازوں  ہرویندر سنگھ اور ساحل کے ذریعہ کانسے کا تمغہ جیتنے پر جشن منایا

Posted On: 25 OCT 2023 4:40PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چین کے شہر ہانگژو میں ایشیائی  پیرا گیمز 2022 میں مردوں کے ڈبلز ریکرو مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر پیرا تیر اندازوں  ہرویندر سنگھ اور ساحل کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس  پر پوسٹ کیا کہ :

’’ہمارے پیرا تیر انداز   ہرویندر سنگھ اور ساحل کو، ایشیائی پیرا گیمز میں مردوں کے ڈبلز ریکرو - اوپن میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد۔ ان کی ناقابل یقین کارکردگی اور تیر کے ساتھ درست نشانے نے بھارت  کو سر فخر سے بلند کردیا ہے۔ بھارت ان کی  غیر معمولی  کامیابی کو انتہائی جوش و خروش کے ساتھ منا رہا ہے۔‘‘

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔م ع۔ن ا۔

U- 239



(Release ID: 1970986) Visitor Counter : 84