وزیراعظم کا دفتر

خواتین ارکان پارلیمنٹ اہم شعبوں پر توجہ دے کر ہماری جمہوریت کو مزید متحرک بنا رہی ہیں: وزیراعظم

Posted On: 11 OCT 2023 8:59PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے خواتین ممبران پارلیمنٹ کی وجہ سے جمہوریت کے فروغ  کا اعتراف کیا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ ناری شکتی وندن ادھینیم لوگوں کی آواز کو مزید مضبوط کرے گا۔

انہوں نے ایکس پر اس حوالے سے ایک مضمون شیئر کیا۔

وزیر اعظم نے ایکس  پر پوسٹ کیا:

’’@ShamikaRavi کا ایک دلچسپ مضمون جس میں اس بات پر روشنی ڈالی گئی ہے کہ کس طرح خواتین  ارکان پارلیمنٹ  ہماری جمہوریت کو مزید متحرک بنا رہی ہیں اور صحت کی دیکھ بھال، تعلیم، بنیادی ڈھانچے اور بہت کچھ جیسے اہم شعبوں پر بھی توجہ مرکوز کر رہی ہیں۔ یہ ایک بہت حوصلہ افزا رجحان ہے جو اس بات کی بھی مثال  پیش کرتا ہے کہ ناری شکتی وندن ادھنیم کس طرح سے عوام کی آواز کو مزید مضبوط کر ے گا۔

https://indianexpress.com/article/columns/women-mps-contribution-has-increased-in-parliament-data-proves-it-8977046/ ‘‘

*************

ش ح۔ س ب۔ رض

U. No.10702



(Release ID: 1966930) Visitor Counter : 87