وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

 وزیراعظم نے اسکواش مردوں کے سنگلز مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے کے لئے سورو گوشال کی ستائش کی  ہے

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 05 OCT 2023 9:05PM by PIB Delhi

وزیراعظم  نریندر مودی  نے  ایشیائی گیمز میں اسکواش مردوں کے سنگلز مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے کے لئے سورو گوشال کی ستائش کی  ہے۔

وزیراعظم نے ایکس پرپوسٹ کیا :

‘‘ ہمارے چیمپین کھلاڑی @  سورو گوشال کو اسکواش مردوں کے سنگلز مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنےپر مبارکباد۔ کھیل میں مہارت اور عزم کا شاندار ان کے شاندار اظہار نے اسے ممکن بنایاہے۔یہ شاندار جیت  ان کے جاری عہد اور نظم ونسق  کا ثبوت ہے۔’’

********

  ش ح۔اع۔رم

U-10438      


(ریلیز آئی ڈی: 1964901) وزیٹر کاؤنٹر : 127