وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے لائٹ ویٹ  مینس ڈبل اسکلس ٹیم کو ایشیائی گیمس 2022میں پہلامیڈل جیتنے پرمبارکباد دی

Posted On: 24 SEP 2023 10:02PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے لائٹ ویٹ مینس ڈبل اسکلس ٹیم کو ایشیائی گیمس 2022میں بھارت کے لئے پہلاسلورمیڈل جیتنے پرمبارکباد دی ۔

ارجن لال جٹ اور اروندسنگھ کی بے مثال جوڑی کو مبارکباد دیتے ہوئے وزیراعظم نے امید ظاہرکی کہ وہ اسی طرح ہمارے ملک کے جذبے اور طاقت کی نمائندگی کرتے ہوئے اس کے وقار میں اضافہ کرتے  رہیں گے ۔

**********

(ش ح۔  ج ق۔ع آ)

U-9994


(Release ID: 1960278) Visitor Counter : 96