وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے مختلف عالمی چنوتیوں کے لیے ایک قابل اعتماد شراکت دار کے طور پر بھارت کی بڑھتی ہوئی شناخت کو تسلیم کیا
Posted On:
28 JUL 2023 4:49PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے الیکٹرانکس اور ٹکنالوجی کے مرکزی وزیر مملکت جناب راجیو چندر شیکھر کے ذریعہ تحریر کردہ ایک مضمون کے توسط سے مختلف عالمی چنوتیوں کے لیے ایک قابل اعتماد شراکت دار کے طور پر بھارت کی بڑھتی ہوئی شناخت کو تسلیم کیا ہے۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ٹوئیٹ کیا:
"مرکزی وزیر مملکت راجیو چندر شیکھر رقمطراز ہیں، "بھارت کو اب پائیداری اور سلامتی سے لے کر ٹیکوں، الیکٹرانکس اور سیمی کنڈکٹرس تک، متعدد شعبوں میں، مختلف عالمی چنوتیوں کے لیے ایک قابل اعتماد شراکت دار کے طور پر تسلیم کیا جا رہا ہے۔"
**********
(ش ح –ا ب ن۔ م ف)
U.No:7683
(Release ID: 1943727)
Visitor Counter : 101
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam