وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے نموایپ پرشائع غریب کلیان کے 9سال کو اجاگرکرنے والے مختلف النوع مواد کو ساجھاکیا
Posted On:
01 JUN 2023 10:22AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے نموایپ پرشائع غریب کلیان کے 9سال کو اجاگرکرنے والے مختلف النوع مواد کو ساجھاکیاہے ۔
وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا:
‘‘غریبوں کے لئے کام کرنے میں گزرنے والا ہرلمحہ ، ایک اعزاز اورسعادت دونوں ہیں ۔ہماراسفر جاری ہے ، جسے ہمدردی اورعزم کے ذریعہ تقویت حاصل ہوتی ہے ۔ نموایپ میں غریب کلیان کے 9سال کواجاگر کرنے والا مختلف قسم کا مواد موجود ہے ۔ اسے ضرور ملاحظہ کیجئے ۔’’
***********
(ش ح ۔ ع م۔ ع آ)
U -5691
(Release ID: 1928901)
Visitor Counter : 132
Read this release in:
Kannada
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Malayalam