وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے نل کے پانی کا کنکشن سرحدی گاؤں ہیمیا تک پہنچنے کی ستائش
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
12 MAY 2023 8:30PM by PIB Delhi
وزیر اعظم نے آج نل کے پانی کا کنکشن سرحدی گاؤں ہیمیا تک پہنچنے کی ستائش کی۔
مرکزی وزیر جناب گری راج سنگھ کے ذریعہ کیے گئے ایک ٹوئیٹ کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:
’’اس سے ہر بھارتی کو فخر کا احساس ہوگا۔ یہ دیکھنا ایک حوصلہ افزا بات ہے کہ سرحدی علاقوں کو ترقی دینے کے لیے ہماری کوششوں کو ایک بڑا محرک حاصل ہو رہا ہے۔ دہائیوں تک، ہمارے سرحدی علاقوں کو نظرانداز کیا گیا، تاہم اب ان کی ترقیاتی ضرورتوں کو اولین ترجیح دی جا رہی ہے۔‘‘
**********
(ش ح –ا ب ن۔ م ف)
U.No:5076
(ریلیز آئی ڈی: 1923846)
وزیٹر کاؤنٹر : 169
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam