پوسٹ کرنے کی تاریخ:
20 APR 2023 9:57AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نیشنل آرکائیوز کے تاریخی ریکارڈ کے 1 کروڑ سے زیادہ صفحات والے پورٹل ‘‘ابھی لیکھ پاتال’’ کی تعریف کی ہے۔
وزیر اعظم نے نیشنل آرکائیوز کے سلسلہ وار ٹویٹس کے جواب میں ٹویٹ کیا:
’’یہ ایسی چیز ہے جو ان لوگوں کی دلچسپی کا باعث بنے گی جو تاریخ اور ثقافت کے بارے میں پرجوش ہیں۔‘‘
*************
ش ح ۔س ب ۔ رض
U. No.4299