وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے  اختراع کاروں سےنیشنل اسٹارٹ اپ ایوارڈز 2023 کے لئےدرخواست دینے کو کہا

Posted On: 08 APR 2023 11:37AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی  نے،  اختراعی کام کرنے والوں سے   نیشنل اسٹارٹ اپ ایوارڈز 2023 کے لئے  درخواست دینے کی اپیل کی۔

مرکزی وزیر جناب پیوش گوئل کے  ایک ٹوئیٹ کے جواب میں وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا:

’’اسٹارٹ اپ نہ صرف اپنی اختراعی سرگرمیوں  کے لئے  بلکہ ان لوگوں کی متاثر کن زندگی کے سفر کے لئے بھی مسحور کن ہے ، جوان کی تعمیر کرتے ہیں۔‘‘

******

ش ح۔ ن ر

U NO:3861


(Release ID: 1914785)