وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے سال 2001 میں آئے ہولناک زلزلہ کے بعد کچھّ کی بدلی ہوئی تصویر سے متعلق ایک سلسلے وار ٹویٹ شیئر کیا
Posted On:
05 APR 2023 10:59AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سال 2001 میں آئے ہولناک زلزلہ کے بعد سے کچھ ّکے ایک بڑے سیاحتی مقام کے طور پر تبدیل ہونے سے متعلق کچھّ کے رکن پارلیمنٹ جناب ونود چاوڑہ کے ٹویٹ کو شیئر کیا ہے۔
رکن پارلیمنٹ کے سلسلے وار ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے وزیراعظم نے کہا:
’’کچھّ کے بارے میں ایک پیارا سلسلہ وار ٹویٹ۔ سال 2001 میں جب ہولناک زلزلہ آیا تھا،تو کچھّ کے لوگوں نے کچھّ کا مرثیہ لکھنا شروع کردیا تھا، لیکن اس ضلع کے لوگوں کے بارے میں کچھ نہ کچھ ایسا ضرور ہے، جسے فراموش نہیں کیا جاسکتا۔یہ لوگ دوبارہ کھڑے ہوئے اور انہوں نے اپنے ضلع کو نئی بلندیوں تک پہنچا دیا۔ آج کچھّ سیاحت کا ایک بڑا مقام ہے۔‘‘
*************
ش ح ۔ ق ت۔ ت ع
U. No.3721
(Release ID: 1913757)
Visitor Counter : 94
Read this release in:
Marathi
,
Tamil
,
Malayalam
,
Bengali
,
Manipuri
,
Odia
,
English
,
Hindi
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Telugu