وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

سی ای او این ایکس پی سیمی کنڈکٹرز کی وزیراعظم سے ملاقات

Posted On: 30 MAR 2023 10:16AM by PIB Delhi

این ایکس پی سیمی کنڈکٹرز کے سی ای او جناب کرٹ سیورز نے وزیراعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

این ایکس پی کے ایک ٹویٹ کے جواب میں وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

’’@NXP کے سی ای او جناب کرٹ سیورز سے ملاقات اور سیمی کنڈکٹر اور جدت طرازی کی دنیا میں تبدیلی کے منظرنامے پر تبادلہ خیال کرنے پر خوشی ہوئی۔ بھارت ان شعبوں میں ایک اہم طاقت کے طور پر ابھر رہا ہے، جو ہمارے باصلاحیت نوجوانوں کی مدد سے چل رہے ہیں۔‘‘

***

(ش ح – ع ا – ع ر)

U. No. 3508


(Release ID: 1912156) Visitor Counter : 126