وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے مانڈیا، کرناٹک کے اپنے حالیہ دورہ کی جھلکیاں شیئر کیں


کرناٹک ترقی کا ایک پاور ہاؤس ہے، بہت سے شعبوں میں ملک کے لیے اپنا کردار ادا کر رہا ہے: وزیر اعظم

Posted On: 13 MAR 2023 11:03AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مانڈیا، کرناٹک کے اپنے حالیہ دورہ کی جھلکیاں شیئر کیں اور کہا کہ مانڈیا حیرت انگیز تھا۔ عوام کا پیار ہمیشہ یاد رہے گا۔

کرناٹک کے مانڈیا سے رکن پارلیمنٹ محترمہ سملاتھا امبریش کے ایک ٹویٹ کے جواب میں، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

’’مانڈیا حیرت انگیز تھا! لوگوں کا پیار ہمیشہ یاد رہے گا۔‘‘

مزید برآں، ایک شہری، رنگراج بندیگانویلے کے ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے کہا؛

’’کرناٹک ترقی کا ایک پاور ہاؤس ہے، بہت سے شعبوں میں ملک کے لیے اپنا کردار ادا کر رہا ہے۔ اس عظیم ریاست کے لوگوں کی خدمت کرنا اعزاز کی بات ہے۔‘‘

*************

( ش ح ۔ س ب۔ ر ض(

U. No.2594



(Release ID: 1906250) Visitor Counter : 90