وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

تالی کاپہلی مرتبہ سڑک رابطہ قائم ہواہے


وزیراعظم نے 51کلومیٹرطویل یانگتے –تالی روڈ مکمل ہونے پرخوشی کا اظہارکیاہے

Posted On: 02 MAR 2023 9:09AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے اروناچل پردیش  کے کرادادی ضلع میں 51کلومیٹرطویل یانگتے –تالی روڈ کے مکمل ہونے پر اپنی خوشی کا اظہارکیا ہے۔

اروناچل پردیش کے وزیراعلیٰ جناب پیما کھانڈو کی جانب سے مذکورہ 51کلومیٹر طویل یانگتے –تالی روڈ مکمل ہونے کے بارے میں سلسلے وار ٹوئیٹس کے جواب میں وزیراعظم نے ٹوئیٹ  کیا:

‘‘یہ دیکھ کر خوشی ہوئی ہے ’’۔

*************

(ش ح ۔ع م۔ ع آ)

U -2219


(Release ID: 1903555) Visitor Counter : 126