وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے گنگاولاس کروز کے ڈبروگڑھ کے مقام پراپنا اولین سفرمکمل کرنے پرخوشی کا اظہارکیا

Posted On: 01 MAR 2023 10:42AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے گنگاولاس کروز کے ڈبروگڑھ کے مقام پر اپنا اولین سفر مکمل کرنے کے بعد خوشی کااظہارکیاہے ۔

بندرگاہوں ، جہازرانی اور آبی گزرگاہوں کے کابینی وزیر کے ایک ٹوئیٹ کے جواب میں ، وزیراعظم نے کہا:

‘‘ایک مخصوص سفرمکمل  ہوا ! مجھے امید ہے کہ بھارت اوربیرون ملک سے اوربھی زیادہ سیاح،  گنگاولاس کروز کے سفرسے لطف اندوز ہوں  گے ۔ ’’

*************

(ش ح ۔ع م۔ ع آ)

U -2187

 


(Release ID: 1903253) Visitor Counter : 136