وزیراعظم کا دفتر
شمال مشرق نے گذشتہ آٹھ برسوں کے دوران بے مثال تبدیلی ملاحظہ کی ہے: وزیر اعظم
Posted On:
12 FEB 2023 1:45PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہےکہ شمال مشرق میں رونما ہوئی بے مثال تبدیلی کے نتیجہ میں وہاں کے عوام کو بے پناہ فوائد حاصل ہوئے ہیں۔
ایک شہری کے ٹوئیٹ کے جواب میں، وزیر اعظم نے کہا:
’’شمال مشرق نے گذشتہ 8 برسوں کے دوران بے مثال تبدیلی ملاحظہ کی ہے، جس کے نتیجہ میں وہاں کے عوام کو بے پناہ فوائد حاصل ہوئے ہیں۔ آپ کسی بھی شعبے کا انتخاب کریں، وہاں بے شمار فوائد نظر آئیں گے۔‘‘
**********
(ش ح –ا ب ن۔ م ف)
U.No:1541
(Release ID: 1898491)
Visitor Counter : 154
Read this release in:
Bengali
,
Hindi
,
Kannada
,
English
,
Marathi
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Malayalam