وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے کرناٹک، مہاراشٹر اور تلنگانہ کے عوام کو پارلی ویجناتھ – وکاراباد برق کاری پروجیکٹ کے لیے مبارکباد دی

Posted On: 03 FEB 2023 9:10AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے پارلی ویجناتھ – وکاراباد برق کاری پروجیکٹ مکمل ہونے پر کرناٹک، مہاراشٹر اور تلنگانہ کے عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔ اس پروجیکٹ کے تحت اس 268 کلو میٹر طویل پورے روٹ کی برق کاری کی جاچکی ہے۔

وزیراعظم  نے ٹوئیٹ کیا:

‘‘اس مشن کے لیے مزید بجلی اور کرناٹک، مہاراشٹر اور تلنگانہ کے عوام کو مبارکباد۔ جو اس خاص روٹ سے مستفید ہوں گے۔’’

 

 

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ ع م۔ ت ح۔

U -1149

                          


(Release ID: 1895926) Visitor Counter : 114