وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے احمد آباد میں پھولوں کی نمائش کی ستائش کی
Posted On:
04 JAN 2023 9:45PM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے آج کہاکہ احمدآباد کی پھولوں کی نمائش دیکھنے کے لئے بہت سے لوگ آئے ہیں جو پھولوں اورفطرت کا ذوق رکھتے ہیں ۔
احمدآباد میں میونسپل کارپوریشن کے ایک ٹوئیٹ کے جواب میں ، جناب مودی نےکہا :
‘‘یہ نمائش بہت دلچسپ لگتی ہے ۔ گزشتہ کئی سالوں میں ، احمدآباد کی پھولوں کی یہ نمائش بالیدہ ہوئی ہے اوراس نے ایسے متعدد افراد کو اپنی جانب راغب کیاہے جو پھولوں اورفطرت کاذوق رکھتے ہیں ۔’’
***********
(ش ح ۔ ع م ۔ ع آ)
U -119
(Release ID: 1888781)
Visitor Counter : 143
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam