وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے بزرگ تیلگواداکار جناب کائیکلا ستیہ نارائنا کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا

Posted On: 23 DEC 2022 1:23PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے بزرگ تیلگو اداکار جناب کائیکلاستیہ نارائنا کے انتقال پر اپنے گہرے رنج وغم کااظہار کیا ہے۔

وزیراعظم نے ٹوئیٹ میں کہا؛

’’معروف فلمی شخصیت جناب کائیکلاستیہ نارائنا گرو  کے انتقال پر مجھے صدمہ ہے ۔ وہ کئی نسلوں میں اپنی یادگار اداکاری کی صلاحیتوں اور ان کے ذریعے ادا کیے گئے مختلف کرداروں کی بنا پر مقبول تھے۔ میری ہمدردیاں ان کے اہل کنبہ اور ان کے مداحوں کے ساتھ ہیں۔ اوم شانتی‘‘۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔س ب۔ ع ن۔

U-14268


(Release ID: 1885992) Visitor Counter : 114