وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے دودھ کی صنعت میں کئے گئے بڑے اقدامات کی ستائش  کی ہے

Posted On: 28 NOV 2022 1:05PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے دودھ کی صنعت کے شعبے کی ترقی کی ستائش کی ہے ، اس شعبے میں محض آٹھ سال میں ہی دودھ کی پیداوار میں 83ملین ٹن کا اضافہ ہواہے ، جب کہ اس کے مقابلے گزشتہ 63سالوں میں 121ملین ٹن کا ہی اضافہ ہواتھا۔

مرکزی  وزیرجناب پرشوتم روپالا کے ایک ٹوئیٹ کے جواب میں وزیراعظم نے  ٹوئیٹ کیا:

‘‘یہ خاص طورپربہت خوشی کی بات ہے۔ جوش وخروش سے بھرا دودھ  کی صنعت کاشعبہ ، ہماری ناری شکتی کو مزید تقویت فراہم کرنے کا بھی ایک بڑاوسیلہ ہے ۔ میری خواہش ہے کہ دودھ کا شعبہ آنے والے وقت میں اس سے بھی زیادہ ترقی کرے ۔’’

***********

(ش ح ۔ع م۔ ع آ)

U -13112



(Release ID: 1879902) Visitor Counter : 69