وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے سبھی سے یوم یوگ منانے اور یوگ کو روزمرہ کی زندگی کا حصہ بنانے کی اپیل کی
’ہماری روزمرہ کی زندگی میں یوگ‘ کے عنوان سے ایک فلم ساجھا کی
Posted On:
12 JUN 2022 5:47PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سبھی سے یوم یوگ منانے اور یوگ کو روزمرہ کی زندگی کا حصہ بنانے کی اپیل کی۔ جناب مودی نے ’ہماری روزمرہ کی زندگی میں یوگ‘ کے عنوان سے ایک فلم بھی ساجھا کی۔
ٹوئیٹس کے ایک سلسلے کے تحت، وزیر اعظم نے کہا:
’’آنے والے چند دنوں میں، دنیا بھر میں بین الاقوامی یوم یوگ منایا جائے گا۔ میں آپ سبھی سے یوم یوگ منانے اور یوگ کو اپنی روزمرہ کی زندگی کا حصہ بنانے کی ایپل کرتا ہوں۔ اس کے متعدد فوائد ہیں۔۔۔‘‘
99999999999999
**********
(ش ح –ا ب ن۔ م ف)
U.No:6401
(Release ID: 1833342)
Visitor Counter : 108
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam