وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے عوام کو پی ایم غریب کلیان اَنّ یوجنا کے موضوع پر سب کا وِکاس مہا کوئز مقابلہ میں حصہ لینے کے لیے مدعو کیا

Posted On: 14 APR 2022 9:07PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عوام سے پی ایم غریب کلیان اَنّ یوجنا کے موضوع پر سب کا وِکاس مہا کوئز میں حصہ لینے کی اپیل کی۔ وزیر اعظم مودی نے کہا کہ یہ ایک دلچسپ کوئز مقابلہ ہے جو اچھی حکمرانی سے متعلق متعدد پہل قدمیوں پر احاطہ کرتا ہے۔

مائی گَو انڈیا کے ذریعہ کیے گئے ایک ٹوئیٹ کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا؛

’’یہ ایک دلچسپ کوئز مقابلہ ہے جو کہ اچھی حکمرانی سے متعلق متعدد پہل قدمیوں پر احاطہ کرتا ہے۔

# سب کا وِکاس مہا کوئز میں حصہ لیجئے اور جامع ترقی کی جانب ہماری اجتماعی جستجو کو مضبوط بنایئے۔‘‘

 

**********

 

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:4293


(Release ID: 1816942) Visitor Counter : 108