وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

اسٹینڈ اَپ انڈیا کی چھٹی سالگرہ پر وزیر اعظم نے ہندوستان کی صنعت کاری سے متعلق توانائی کی اہمیت کو اجاگر کیا

Posted On: 05 APR 2022 2:38PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اسٹینڈ اَپ انڈیا پہل کو، ہندوستان کی صنعت کاری سے متعلق توانائی کو تخلیقی شکل عطا کرنے کی کوششوں کا ایک حصہ قرار دیا۔

آج اسٹینڈ اپ انڈیا پہل کے 6 سال پورے ہو گئے ہیں۔

وزیر اعظم نے ٹوئٹ کیا:

’’ہندوستان صنعت کارانہ توانائی سے مالا مال ہے اور اسٹینڈ اپ انڈیا پہل، آگے کی پیش رفت اور خوشحالی کو سمت عطا کرنے کے لیے اسی جذبے کو تخلیقی شکل عطا کرنے کی کوششوں کا ایک حصہ ہے۔‘‘

*****

ش ح – ق ت – ت ع

U: 3839


(Release ID: 1813743) Visitor Counter : 156