وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے ڈاکٹر دیوندر پٹیل کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 05 APR 2022 2:59PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کینسر کے مشہور سرجن، ڈاکٹر دیوندر پٹیل کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔  وزیر اعظم نے صحت کے بنیادی ڈھانچے کو مضبوط کرنے اور کینسر کے علاج میں ڈاکٹر پٹیل کے تعاون کو یاد کیا۔

وزیر اعظم نے اپنے ٹوئٹ میں کہا:

’’ڈاکٹر دیوندر پٹیل نے صحت کے بنیادی ڈھانچے کو مضبوط کرنے اور کینسر کے علاج  میں اپنی طرف سے کی گئی کوششوں کی وجہ سے لا تعداد لوگوں سے عزت و احترام حاصل کیا۔ طب کے بارے میں ان کے گہرے علم اور ہمدردانہ فطرت کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ ان کی وفات سے کافی غم زدہ ہوں۔ ان کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔ اوم شانتی۔‘‘

*****

ش ح – ق ت – ت ع

U: 3837

 


(ریلیز آئی ڈی: 1813721) وزیٹر کاؤنٹر : 153