وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم 18مارچ کو ماتری بھومی کی صدسالہ تقریب کے سال بھر چلنے والے جشن کا افتتاح کریں گے
Posted On:
17 MAR 2022 11:07AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی ، 18 مارچ 2022 کو صبح گیارہ بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ ملیالم روزنامہ ‘ماتری بھومی ’ کی صد سالہ تقریب کے سال بھر چلنے والے جشن کا افتتاح کریں گے۔
روزنامہ ماتری بھومی کی شروعات 18 مارچ 1923 کو ہوئی تھی۔ اپنے اس 100سال کے سفر کے دوران اس نے قومی مفاد کےمتعدد امور کو اجاگر کرتے ہوئے سماجی اصلاحات اورترقیاتی ایجنڈوں کو آگے بڑھانے میں سرکردہ رول ادا کیا ہے۔ماتری بھومی کے 15 ایڈیشن اور 11جرائد نکلتے ہیں ۔اس کے علاوہ ماتری بھومی عصری دلچسپی کے متعدد امور پر مختلف موضوعات پر کتابیں شائع کرنے کا بھی کام کرتا ہے۔
*************
ش ح۔ق ت ۔رم
U-2769
(Release ID: 1806822)
Visitor Counter : 188
Read this release in:
Telugu
,
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Bengali
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Kannada
,
Malayalam