وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے، 30 جنوری 2022 کو ہونے والی ’من کی بات‘ کے لئے شہریوں کو اپنے خیالات اور مشورے بھیجنے کی دعوت دی
Posted On:
19 JAN 2022 11:12AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے شہریوں کو دعوت دی ہے کہ وہ ’من کی بات‘ کے لئے اپنے خیالات اور مشورے بھیجیں، جو 30 جنوری 2022 بروز اتوار ،ہوگی۔
وزیراعظم نے ایک ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ اس مہینے کی 30 تاریخ کو 2022 کی پہلی ’من کی بات‘ منعقد کی جائے گی، مجھے یقین ہے کہ آپ کے پاس بہت سی تحریک دلانے والی زندگی پر مبنی کہانیاں اور مضامین ہوں گے، جو آپ بھیجنا چاہتے ہیں، انہیں @mygovindia یا NaMo App پر بھیجیں یا 1800-11-7800 پر ڈائل کرکے اپنا پیغام ریکارڈ کرائیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح-وا - ق ر)
U-530
(Release ID: 1790867)
Visitor Counter : 178
Read this release in:
Gujarati
,
Telugu
,
Malayalam
,
Tamil
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Odia
,
Kannada