وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے یوم تھروولوور کے موقع پر عظیم تھروولوور کو خراج تحسین پیش کیا

Posted On: 15 JAN 2022 9:16AM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،15 جنوری،  2022/

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے یوم تھوولوور کے موقع پر عظیم تھروولوور کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:

’’یوم تھروولوور پر میں عظیم تھروولوو کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔  ان کے نظریات بصیرت افروز اور عملی ہیں... وہ اپنی متنوع فطرت اور عمیق فکر و آگہی کے لئے نمایاں

ہیں۔ گذشتہ سال لیا گیا کنیا کماری میں تھروولوور کے مجسمے اور وویکانند راک میموریل کا ایک ویڈیو شئیر کررہا ہوں۔  https://t.co/B7JuOMLjRo‘‘

******

 

ش ح۔ ن ر 

U NO:424

 



(Release ID: 1790070) Visitor Counter : 102