وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے، عالمی کُشتی چیمپئن شپ 2021 میں تمغہ جیتنے والی انشو ملک اور سریتا مور کو مبارکباد دی

Posted On: 10 OCT 2021 7:25PM by PIB Delhi

 

وزیر اعظم  جناب نریندرمودی نے عالمی کشتی چیمپئن شپ  2021 میں  چاندی کا تمغہ جیتنے کے لئے انشو ملک اور کانسے کا تمغہ جیتنے کے لئے سریتا مور کو  مبارکباد دی۔

وزیراعظم نے ٹویٹ کیا:

‘‘ عالمی کشتی چیمپئن شپ 2021 میں چاندی کا تمغہ جیتنے کے لئے @OLyAnshu  اور  کانسے کا تمغہ جیتنے کے لئے  @saritamor3 کو   مبارکباد ۔  ان بہترین کھلاڑیوں کو ان کے مستقبل کی کوششوں کے لئے نیک خواہشات ۔’’

 

*************

 

ش ح۔ ع ح ۔رم

U-9933



(Release ID: 1762855) Visitor Counter : 143