وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے نوراتری پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی

Posted On: 07 OCT 2021 11:08AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نوراتری کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔

اپنے سلسلہ وار ٹویٹس میں ، وزیراعظم نے کہا:

" نوراتری کی سب کو مبارکباد۔آنے والے ایام اپنے آپ کو جگت جننی ماں کی عبادت کے لیے وقف کرنے کے لیے ہیں۔

نوراتری  کے ایام سب کی زندگی میں طاقت  و قوت، اچھی صحت اور خوشحالی لانے والا ہو۔ https://t.co/f42HyGnUYM

آج نوراتری کا پہلا دن ہے اور ہم ماں شیل پُتری سے دعا کرتے ہیں۔ یہاں ایک ستوتی ہے جو ان کے لیے وقف ہے۔ https://t.co/nzIVQUrWH8 "

 

****************

ش ح -  س ک

U. NO. 9796

 



(Release ID: 1761677) Visitor Counter : 150