وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے ہیلتھ گیری ایوارڈز 21 کے فاتحین کو مبارکباد دی
Posted On:
02 OCT 2021 6:12PM by PIB Delhi
نئی دہلی،02اکتوبر؍2021:
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہیلتھ گیری ایوارڈز 21 کے فاتحین کو مبارکباد دی ہے۔
اپنی ٹوئٹ سریز میں وزیر اعظم نے کہا؛
’’میں ہیلتھ گیری ایوارڈز 21 کے فاتحین کو مبارکباد دیتا ہوں۔ میں زمینی سطح پر چینج میکرز کو خواہ وہ صاف صفائی کے شعبے سے متعلق ہوں یا اب ہیلتھ کیئر سے ان کا تعلق ہو، مستقل طورپر ہر سال 2؍اکتوبر کو اعزاز سے نوازنے کے لئے انڈیا ٹوڈے گروپ کو بھی تحسین پیش کرتاہوں۔
کووڈ-19 عالمی وباء کے دوران انفرادی طورپر یا تنظیمی سطح پر لوگ آ کھڑے ہوئے اور انہوں نے اس وباء کے خلاف جنگ کو مضبوطی فراہم کی۔
ہیلتھ گیری ایوارڈز 21انڈیا ٹوڈے کے ذریعے اس طرح کی غیر معمولی کوششوں کی تحسین اور اُن کے کام کی پذیرائی کی بہترین کاوش ہے۔‘‘
************
ش ح۔ج ق۔ن ع
(U: 9636)
(Release ID: 1760421)
Visitor Counter : 165
Read this release in:
Bengali
,
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam