وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم 25 ستمبر کو ’گلوبل سٹیزن لائیو ‘پر ویڈیو خطاب کریں گے
Posted On:
24 SEP 2021 5:02PM by PIB Delhi
نئی دہلی،24ستمبر؍2021:
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 25 ستمبر 2021ء کی شام میں ’گلوبل سٹیزن لائیو‘پروگرام میں ایک ویڈیو خطاب کریں گے۔
’گلوبل سٹیزن ‘ایک عالمی وکالتی تنظیم ہے، جو شدید غربت کے خاتمےکے لئے کام کررہی ہے۔’گلوبل سٹیزن لائیو‘ ایک چوبیس گھنٹے کا پروگرام ہے، جو 25 اور 26 ستمبر کو منعقد کیا جائے گا اور اس میں ممبئی، نیویارک، پیرس، ریو ڈی جنیریو، سڈنی، لاس اینجلس، لاگوس اور سیول سمیت متعدد اہم شہروں میں لائیو پروگرام شامل ہوں گے۔یہ پروگرام 120 ممالک اور متعدد سوشل میڈیا چینلوں پر نشر کیا جائے گا۔
************
ش ح۔ج ق۔ن ع
(U: 9364)
(Release ID: 1757788)
Visitor Counter : 234
Read this release in:
Malayalam
,
Tamil
,
Assamese
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Telugu
,
Kannada